الاقوال الماثورة التى قيلت فى قديم الازل من الاشياء المهمه جدا اللى تعتبر
تراث ولازم نحافظ علها و نخلدها اليكم هذه المجموعه .
درخت جتنا اونچا ہوگا اس کا سایہ اتناہی چھوٹا ہوگا اس لیے ’’اونچا‘‘ بننے کی
بجائے
’’بڑا‘‘ بننے کی کوشش کرو زمین کے اوپر عاجزی کے ساتھ رہنا سیکھ لو ،
زمین کے نیچے سکون سے
رہ پاؤ گے گناہ کو پھیلانے کا ذریعہ بھی مت بنو کیوں کہ ہوسکتا ہے
آپ تو توبہ کرلو ،
پر جسکو آپ نے گناہ پر لگایا ہے وہ آپ کی آخرت کی تباہی کا
سبب بن جائے
اپنی زندگی میں ہر کسی کو اہمیت دو جو اچھا ہوگا وہ خوشی دے گا
اور جو بُرا ہوگا وہ سبق دے گا
اپنی زندگی ایسے جیو کہ اللہ تعالیٰ کو پسند آجاؤ ، دنیاوالوں کی سوچ تو
روز بدلتی رہتی ہے.
قول زریں اردو
- اقوال
- قول زریں