الاقوال الماثوره التي قيلت فقديم الازل من الحاجات المهمة جدا جدا الي تعتبر
تراث و لازم نحافظ علها و نخلدها اليكم هذي المجموعة .
درخت جتنا اونچا ہوگا اس کا سایہ اتناہی چھوٹا ہوگا اس لیے ’
’اونچا‘‘ بننے کی بجائے
’’بڑا‘‘ بننے کی کوشش کرو زمین کے اوپر عاجزی کے ساتھ رہنا سیکھ لو ،
زمین کے نیچے سکون سے
رہ پاؤ گے گناہ کو پھیلانے کا ذریعہ بھی مت بنو کیوں کہ ہوسکتا ہے آپ تو توبہ کرلو ،
پر جسکو آپ نے گناہ پر لگایا ہے و ہ آپ کی آخرت کی تباہی کا اسباب بن جائے
اپنی زندگی میں ہر کسی کو اہمیت دو جو اچھا ہوگا و ہ خوشی دے گا اور جو بُرا ہوگا و ہ سبق دے گا
اپنی زندگی ایسے جیو کہ اللہ تعالیٰ کو پسند آجاؤ ،
دنیاوالوں کی سوچ تو روز بدلتی رہتی ہے.
قول زریں اردو